Home Manzoor Pashteen + PTM جب ٹی ٹی پی اپنی طاقت کے عروج پر تھی

جب ٹی ٹی پی اپنی طاقت کے عروج پر تھی

0
485

پروپیگنڈہ موومنٹ کے سربراہ منظور احمد محسود نے کل رات ایک دس سال پرانی ویڈیو پھیلائی جس میں قبائلی امن لشکر کے اراکین کو “دہشتگرد” قرار دیا. یہ بات قابل ذکر ہے کہ قبائلی امن لشکر مقامی جرگہ نے ٹی ٹی پی کے خلاف مزاحمت کے لیے خود تشکیل دیے تھے اور انہوں نے اس وقت میں قبائلی علاقوں کا دفاع کیا تھا

جب ٹی ٹی پی اپنی طاقت کے عروج پر تھی. منظور محسود دراصل ان افراد کو “دہشت گرد” کہ رہا ہے جو اس کی طرح بھاگے نہیں بلکہ اپنی سرزمین کے دفاع کے لئے خون دیا. سب سے اہم بات تو یہ ہے کہ منظور محسود کی زبان سے آج تک
ٹی ٹی پی کے خلاف ایک لفظ نہیں نکلا اگر نکلا تو ان کے خلاف جنہوں نے ملک کو ٹی ٹی پی کے وجود سے پاک کیا اس کی وجہ شاید یہ ہے کہ ٹی ٹی پی منظور محسود کے رشتہ داروں پر مشتمل ہے

اور ہو سکتا ہے کہ کہ ان کا دفاع کرکے وہ ان کی دہشت گردانہ صلاحیتوں کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنے کا ارادہ رکھتا ہو

NO COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Facebook login by WP-FB-AutoConnect