جب سیدنا عثمان غنی رضى الله عنه شہید ہوئے تو انکا خون بھی قرآن کے اوراق پر پڑھا تھا۔

0
780

اپنی چھوٹی سی بات کی وضاحت کرنا چاہتا ہوں۔

ہم مسلمان ہیں، روزہ رکھتے ہیں، نماز پڑھتے ہیں، و دیگر اسلامی تعلیمات ہر عمل کرتے ہیں، وہ عمل جو ہمارے نبی کریم صل الله عليه وسلم نے کئیے ہیں ہم وہ کریں گے تو اجر ملے گا۔
ہم اجر کے لئیے اپنی نبی کریم صل الله عليه وسلم کی پیروی کرتے ہیں۔

ابھی یہ تصویر دیکھ کر مجھے وہ وقت یاد آگیا۔
جب سیدنا عثمان غنی رضى الله عنه شہید ہوئے تو انکا خون بھی قرآن کے اوراق پر پڑھا تھا۔

ان بچوں کا خون بھی تلاوت کرتے ہوئے ہوا اور خون بھی قرآن پر پڑھا۔

میرا یہ مطلب ہرگز نہیں ہے کہ یہ بچے سیدنا عثمان غنی رضى الله عنه سے شان کے برابر ہیں۔ عظمت میں بہت فرق ہے۔
پر
ان شہدا کی گواہی بھی کل قیامت کے دن قرآن دیگا۔

اللہ تعالی ان شہدا کے درجات بلند فرمائے۔ امین۔

تحریر پاکستانی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here