جاگ پنجابی جاگ ” کا نعرہ نواز شریف نے لگایا تھا۔

0
1305

جاگ پنجابی جاگ کا نعرہ کس نے لگایا تھا؟

میں بتاتا ہوں نا ۔۔۔۔۔۔۔

” جاگ پنجابی جاگ ” کا نعرہ نواز شریف نے لگایا تھا۔

کون نوازشریف ؟

وہ نواز شریف جس کا کل انحصار پشتون قوم پرست اتحادیوں پر رہ گیا ہے۔

” ہم نواز شریف کے ساتھ ہیں، نواز شریف کا کوئی بال بیکا نہیں کر سکتا ” ۔۔۔ قوم پرست ملا مولانا فضل الرحمن ۔۔۔۔۔۔

” تباہ ہوجائے یہ ملک، تباہ ہوجائے یہ شہر، تباہ ہوجائیں یہ لوگ، نواز شریف کا کوئی بال بیکا نہیں کر سکتا ” ۔۔ پشتونوں کے سب سے بڑے قوم پرست لیڈر اسفند یار ولی

” زمین پھٹے یا آسمان گرے ہر حال میں نواز شریف کے ساتھ کھڑے ہیں ” ۔۔۔ پشتون قوم پرست مشر محمود اچکزئی

یہ بات نوٹ کی جانی چاہئے کہ پنجابیوں نے نواز شریف کے اس نعرے کو قطعاً لفٹ نہیں کرائی تھی اور یہ نعرہ اپنی موت آپ مر گیا تھا۔

پشتونوں میں قوم پرستی ( عصبیت ) کا زہر پھیلانے والے کئی دنوں سے سوال کر رہے تھے کہ ” جاگ پنجابی جاگ ” کا نعرہ کس نے لگایا تھا۔

امید ہے انکی تسلی ہوگئی ہوگی!

تحریر شاہدخان

ہاں یاد آیا ۔۔۔۔۔۔ نواز شریف نسلاً پنجابی نہیں ہے ۔۔۔۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here