تیار رھو پاکستانیوں

0
285

تیار رھو پاکستانیوں!۔

خفیہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ مودی سرکار کے زیر سایہ ہندوستان میں ایک اور دھماکہ ہونے جا رہا ہے۔ جو پلوامہ سے بھی بڑا ھوگا۔ اس دھماکے میں کافی زیادہ بے گناہ لوگ مر جائیں گے۔ اس دھماکے میں اسرائیلی موساد اور مودی سرکار کے ہاتھ ہونگے۔ اور الزام پاکستان پر لگائے گا۔ اس کا اصل مقصد مودی کو الیکشن میں چونکہ شکست مل رہا ہے اس وجہ سے ایک بار پھر جنگی حالات بنا رہے ہیں۔

اس دھماکے کے بعد پاکستان پر ایک بار پھر الزام لگانے کے بعد اٹیک کی کوشش ھوگا۔ اور انشااللہ ایک بار پھر ہم انڈیا اور اسرائیل کو ایک بدنام شکست دینگے۔

اس اٹیک میں اسرائیلی قوتیں کوشش یہ کر رہی ہے کہ پاکستان کی نیوکلیئر اسیٹس کو نشانہ بنائے۔ لیکن ہر گز انشااللہ یہ نہیں ہونے دینگے۔ اور منہ توڑ جواب دینگے۔ کیونکہ فوج الرٹ ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ حملہ مغرب سے بھی ہو سکتا ہے اور مشرق سے بھی۔ یعنی دو اطراف سے ھوگا۔ لیکن انشااللہ ہم تیار ہیں۔ ٹینشن لینے کی ضرورت نہیں کیونکہ ہم مسلمان ہیں اور ہمارا عقیدہ ہے کہ ایک دن ویسے بھی مرنا ہے۔ شہادت ملنا ایک بہت بڑی سعادت ہے۔ خوش قسمت ہوتے ہے وہ انسان جن کو شہادت کی موت سے نوازا جاتا ہے۔

اس انفارمیشن کو شائع کرنا ضروری سمجھتا ہو تاکہ پاکستانی قوم اس بات سے با خبر ھو کہ خطرہ ٹالا نہیں ہے بلکہ انڈیا اور اسرائیل جنگی تیاری میں مصروف ہیں۔ اور پاکستان بالکل تیار ہے۔ اس اٹیک میں بڑے ہتھیار بھی استعمال ہوسکتے ہیں۔ اور انشااللہ جیت ہماری ھوگی۔ دعاوں میں یاد رکھنا۔

انفارمیشن خبر شئیر ضرور کیا کریں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here