تو پھر پاکستان کا 83 فیصد بجٹ لینے والی یہ پارلیمنٹ کیا کام کرتی ہے؟؟؟

پاکستان توڑنے کے نعرے ؟؟ اور پاک فوج کو گالیاں ؟؟ ان تین کاموں کے 43 کھرب ( 4300 ارب ) روپے ؟؟؟ ۔۔۔۔۔ بہت مہنگی ہے بھئی ۔۔۔!

0
810

پارلیمنٹ کو 43 کھرب روپے کا بجٹ ملتا ہے۔ 

سفارتی محاذ پر خاموشی۔ 

آئین سازی صرف ذاتی مقاصد کی۔ 

ملک کا زیادہ تر نظام پرائیویٹائز بشمول ہسپتال اور تعلیم ۔

ریلوے تباہ، پی آئے اے دیوالیہ، سٹیل مل بند

سرکاری ادارے مکمل طور بیوروکریسی کے رحم و کرم پر۔

کسی بھی طرح کی ایمرجنسی ہو تو پاک فوج۔

تو پھر پاکستان کا 83 فیصد بجٹ لینے والی یہ پارلیمنٹ کیا کام کرتی ہے؟؟؟

کرپشن ؟؟

پاکستان توڑنے کے نعرے ؟؟

اور پاک فوج کو گالیاں ؟؟

ان تین کاموں کے 43 کھرب ( 4300 ارب ) روپے ؟؟؟ ۔۔۔۔۔ بہت مہنگی ہے بھئی ۔۔۔!

تحریر شاہدخان

 
 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here