تمہیں تمہاری اس جمہوریت سمیت اسلام آباد کے کھمبوں پہ لٹکایا جانا چاہیے.

0
688

کہتے ہیں جمہوریت کا احترام کرو. دنیا کے کسی بھی ملک میں جمہوریت کا مطلب عوام کا احترام ہے. یہاں عوام کو بھاشن دیا جا رہا کہ جمہوریت کا احترام کرو. 

در فٹے منہ تمہاری جمہوریت کا. یہاں عوام سڑکوں پر بچے جن رہی ہے اور تم عوام کو کہہ رہے ہو اس جمہوریت کا احترام کرو. یعنی الٹا اس زلت اور رسوائی کے سامان کا احترام کرو. ایسی کی تیسی تمہارے اس فراڈ کی، تمہیں تمہاری اس جمہوریت سمیت اسلام آباد کے کھمبوں پہ لٹکایا جانا چاہیے.
کچھ خدا کا خوف کرو کس جمہوریت کے استحکام کی بات کرتے ہو؟ جو قوم کو مستحکم کرنے کے بجائے اسے فرقہ ورانہ، مزھبی، لسانی، صوبائی اور نسلی بنیادوں پر بانٹ رہی ہے؟ او پئی کون سی جمہوریت ہے یہ جس میں گجروں نے ووٹ ن لیگ کو دینا تو مخالفت میں بٹوں نے ووٹ پیپلز پارٹی کو دینا ہی ہی دینا ہے. ٹھڈے کیوں نہیں مارتے اس جمہوریت کو.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here