بےغیرتی اپنے عروج پر

0
322

بےغیرتی اپنے عروج پر

یہ تصویر اور اس قسم کی متعدد فحش تصاویر 90 کی دھائی میں نہ صرف ملک بھر کے قومی اخبارات میں شائع ہوئیں بلکہ جہازوں کے ذریعے ملک بھر کے گاؤں دیہات میں بھی گرائی گئیں تھیں تاکہ وطنِ عزیز کا بچہ بچہ مرحومہ بینظیر بھٹو کی “اصلیت” جان سکے
ان گھٹیا تصاویر کو اخبارات میں شائع کروانے اور جہازوں سے گرانے والی عظیم الشان شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ “جمہوریت” کا “استعارہ” نواز شریف تھے جبکہ ان تصاویر کو “بنانے“ کا سہرا بھی کسی معمولی یا گمنام شخصیت نہیں بلکہ حسین حقانی جیسی معروف شخصیت کے سر بندھا ہوا ھے جو اُس وقت صالحین کی جماعت یعنی جماعت اسلامی کے ذمہ داران میں شامل تھے
اور آج جناب بلاول زرداری اپنی ماں کے ساتھ ہوئے اس گھناؤنے عمل کو بھلا کر “ملک” کے وسیع تر مفاد میں اسی نواز شریف کی جماعت سے اتحاد کر چکے ہیں اور مریم میڈیا سیل کے راتب خور فیسبکی دانشور عوام کو گمراہ کرنے کے فرائض انجام دے رہے ہیں

کیســـــــــــــــــــــــــے
آخر کیسے کر لیتے ہیں اتنی بےغیرتی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here