بھارت میں پلوامہ کے ثبوت دینے کا مطالبہ زور پکڑ چکا ہے

0
173

فیکٹ چیک پلیز
بھارت میں پلوامہ کے ثبوت دینے کا مطالبہ زور پکڑ چکا ہے
اس وقت مودی حکومت شدید دباؤ اور خفت کا شکار ہو کر شریفوں کے قطری خط جیسی حرکات کرتی نظر آ رہی ہے

انڈیا کے وزیر گریراج سنگھ کی ایک ٹویٹ جس میں پاکستانی علاقے بالاکوٹ میں انڈین فضائیہ کی کارروائی سے ہونے والا مبینہ نقصان کی تصاویر دکھائی گئ اور کہا گیا کہ وہ حملے سے پہلے یعنی 23 فروری کی ہے اور دوسری حملے کے بعد 26 فروری کو لی گئی ہے ایک ہندی نیوز چینل کی ویڈیو بھی شیئر کی

جس میں کہا گیا کہ یہ شدت پسند تنظیم جیشِ محمد کا وہ تربیتی کیمپ ہے جو انڈین فضائیہ کے حملے میں تباہ ہوا۔ اگر آپ ’زوم ارتھ‘ نامی ویب سائٹ سرچ کریں تو اپ کو یہ دونوں تصاویر ملیں گی جو کہ اس سائیٹ پہ سالوں سے موجود ہیں

یہ جابہ میں واقع لڑکیوں کا ایک ہائر سکینڈری سکول کی عمارت ہے
زوم ارتھ نامی ویب سائٹ ناسا اور مائیکروسافٹ bing میپس کی مدد سے نقشہ جات کے سیٹیلائٹ امیج دکھاتی ہے۔ یہاں سے انڈین چینل نے چوری کی اور بھارتی وزیر نے اسے اپنے پراپگنڈے کا حصہ بنایا

اس ویب سائٹ کا بانی پال نائیو اپنے ٹویٹ میں کہتا ہے کہ ’سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی مذکورہ تصویر بہت پرانی ہے

عقل کے اندھوں نے یہ بھی نا سوچا کہ جس عمارت کی پک استعمال کر رہے ہیں وہ 23 میں فضائی حملہ سہنے کے بعد چھبیس کو بھی اسی حالت میں رہی
strange 🙄
بھارت سرجیکل سٹرائیک میں فیل ہونے کے بعد پراپگنڈے میں بھی فیل ہو گیا یہ 1971 نہیں 2019 ہے 🙂
(آؤئیرانٹرنیشنل)

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here