بوٹ پالیشی اور چوکیدار وغیرہ کے بے شمار طعنوں اور گالیوں کے جواب میں لکھی ہے!

0
1370

باہر کے چوکیدار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 

اگر گھر کا کوئی فرد گھر کی حفاظت کر ذمہ اٹھا لے تو کیا اس کو گھر کی سربراہی سونپی جا سکتی ہے؟ 

ظاہر ہے وہ گھر کا فرد ہی رہتا ہے اور اسکا گھر پر اتنا ہی حق ہوتا ہے جتنا گھر کے دیگر افراد کا۔ اسکو تںخواہ پر رکھے جانے والے “باہر کے چوکیداروں” سے تشبیہ نہیں دی جاسکتی۔ 

لیکن کچھ بدبخت پاک فوج کو انہی ” باہر کے چوکیداروں” سے تشبیہ دیتے ہیں۔

بدقسمتی یہ تشبیہ دینے والوں میں مریم نواز کی سوشل میڈیا ٹیم بھی پیش پیش ہے۔

ان احمقوں کو یہ بھی خیال نہیں آتا کہ محترمہ خود ” باہر کے چوکیدار” کو گھر کی سربراہی سونپ چکی ہیں۔ 

تحریر شاہدخان

بوٹ پالیشی اور چوکیدار وغیرہ کے بے شمار طعنوں اور گالیوں کے جواب میں لکھی ہے!

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here