بلکہ اس سے متعلق تمام تر اختیار ایک ہی شخص کے ہاتھ میں رہنا چاہئے۔ ہاں وہ رائے ضرور لے سکے۔۔۔۔

0
610

جمہوری منصوبے ۔۔۔۔۔۔ !

ریاست سے متعلق کوئی بھی منصوبہ ایک اور صرف ایک ذہن کی پیداوار ہونا چاہئے مختلف اذہان کی تیار کی گئی شقیں نہ صرف جامعیت سے محروم رہتی ہیں بلکہ منصوبے کے مختلف اجزاء میں باہمی ربط و ضبط بھی قائم نہیں رہتا۔منصوبے کے خفیہ پہلوؤں کو بھی نقصان پہنچتا ہے جنکا قبل از وقت ظاہر کرنا مقصود نہ ہو۔

بعض اوقات اس میں ایسی تبدیلیاں کر دی جاتی ہیں جس سے اسکا مقصد ہی فوت ہو جاتا ہے۔ یا اس میں اتنا وقت لگ جاتا ہے کہ منصوبے کی وقعت ہی باقی نہیں رہتی۔

ذرا حکومتی کمیٹیوں کے تیار کیے گئے منصوبوں کا جائزہ لیجیے جو ابتداء میں ہی انتشار کا شکار ہوجاتی ہیں۔

بلکہ اس سے متعلق تمام تر اختیار ایک ہی شخص کے ہاتھ میں رہنا چاہئے۔ ہاں وہ رائے ضرور لے سکے۔۔۔۔

مجھے جمہوریت کی ہر ادا سے نفرت ہے ۔۔۔۔۔!

تحریر شاہدخان

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here