بلوچستان کا یہ جانباز بیٹا سب پر بازی لے گیا۔ ہم صرف باتیں کرتے رہ گئے!

0
416

بلوچستان کا یہ جانباز بیٹا سب پر بازی لے گیا۔ ہم صرف باتیں کرتے رہ گئے!

دشمن کبھی بی ایل اے کبھی ٹی ٹی پی اور کبھی پی ٹی ایم کو منظم کرتے ہیں۔ بہت سے پاکستانیوں کا خون بہا دیتے ہیں۔

اور ہم نام نہاد محب وطن محض جلتے کڑھتے رہ جاتے ہیں۔ لیکن مجال ہے جو ان کے مقابلے میں کبھی خود نکلنے کا سوچیں بھی۔

شائد اب وقت اگیا ہے کہ ہم ملگ گیر سطح پر ابابیل تحریک کو منظم کریں۔

کیا کہتے ہیں آپ سب؟

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here