بغیر ثبوت کے قومی سلامتی کے اداروں پر اپنے اس الزام کو اظہار رائے کی آزادی قرار دیا۔

1
1061

خوارج اور لادین ایک ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔ !

لڑکی کے چکر میں مار کھانے والے بدنام صحافی احمد نورانی نے آئی ایس پی آر کی جانب سے بھیجا گیا گلدستہ پھینک دیا۔۔۔۔۔۔ پاک فوج سے اپنی شدید نفرت کا اظہار کیا۔ 

حامد میر نے اپنے پروگرام کیپٹل ٹاک میں ایک بار پھر احمد نورانی کی کٹ اور بلوچستان میں اے این پی کے مارے جانے والے بندے کا ذمہ دار پاک فوج اور آئی ایس آئی کو قرار دے دیا۔ 

بغیر ثبوت کے قومی سلامتی کے اداروں پر اپنے اس الزام کو اظہار رائے کی آزادی قرار دیا۔
اظہار رائے کی آزادی کا ایسا مظاہرہ میں بھی کرنا چاہتا ہوں۔

پہلا ۔۔ احمد نورانی کی گستاخان رسول کی پشت پناہی اور ان کے ساتھ قریبی روابط غیرت مند پاکستانیوں کے جذبات بھڑکانے کا سبب بن سکتے ہیں۔

خیال رہے کہ گرفتار شدہ ملعون ایاز نظامی اعتراف کر چکا ہے کہ میڈیا کے بہت سے اینکرز ملحد ہیں اور ہمارے ساتھ ہیں۔ بظاہر ان میں احمد نورانی کا نام سر فہرست نظر آتا ہے۔

دوسرا ۔۔۔۔ حامد میر کے خلاف خالد خواجہ کے قتل کی ایف آئی آر درج ہوگئی ہے۔ اگر واقعی اس ملک سے سب شہری برابر ہیں تو حامد میر کو فوراً گرفتار کیا جانا چاہئے۔

خالد خواجہ کے قتل کے لیے حامد میر کی ٹی ٹی پی کے امیر سے کئی گئی گفتگو آج بھی یوٹیوب پر سنی جا سکتی ہے۔ اگر میڈیا میں دہشت گردوں کے سہولت کار بیٹھے ہوں تو پاک فوج اور پاکستانی قوم یہ جنگ کیسے جیت سکتی ہے؟؟

احمد نورانی ملحدوں کا پشت پناہ اور حامد میر دہشت گردوں کا حامی۔ آپ نے نوٹ کیا ؟ ۔۔ خوارج اور لادینوں کا اتحاد؟؟ ۔۔ تبھی میں کہتا ہوں پاکستان کے خلاف ملا اور ملحد ایک پیج پر ہیں ۔۔۔

تحریر شاہدخان

نوٹ ۔۔۔ کمنٹ میں موجود لنک پر کلک کر کے معلوماتی مضامین پر مبنی ایپ انسٹال کیجیے ۔۔۔۔ 

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here