اے گمنام مجاہدو تمہاری عظمتوں کو اک نا جیز بندا سلام پیش کرتا‌ ہے

0
796

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

ہم نے گزاری ہیں گئی راتیں گمنامی میں کہ تیری سحر ہر دم روشن رہے

بجھائے ہیں گئی شوہلے اپنے لہو سے کہ تیرا آشیانہ سلامت رہے

رہے باقی یہ گلشن تیرا‌ ہم گئی شکاریوں سے الجھے ہیں

اب بھی باقی ہے اس وطن کی فضاؤں میں نام ہمارا

اب بھی باقی ہے اس چمن میں خوشبو ہمارے لہو کی

اب بھی باقی ہے تیرے وطن کی شادابی

میرے جزباتی کچھ الفاظ اپنے اس گمنام مجاہد کے لئے جس نے وطن کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر دیا‌‌ نا جانے کتنے ایسے گمنام مجاہد ابھی بھی مصروفِ عمل ہیں جن سے ہمارے وطن کی رونقیں باقی ہیں۔۔

اے گمنام مجاہدو تمہاری عظمتوں کو اک نا جیز بندا سلام پیش کرتا‌ ہے

آئی ایس آئی زندہ آباد

پاکستان پائندہ آباد ان شاءاللہ عزوجل

تحریر محمد شاہد عنائیت

Capt Qadeer from 10Azad Kashmir regiment has expired on his way to his home from course on weekend.
He met a road accident. See the personality/grace of officer & the other end how he was serving his nation being part of military intelligence.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here