ایک لٹیرا کبھی ایک محافظ کو پسند نہیں کرتا

0
32
Sharing Services
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

ایک لٹیرا کبھی ایک محافظ کو پسند نہیں کرتا۔ یہ آٹھ لاکھ فوج، یہ ایٹم بم اور یہ جنگی طیارے جن سے نہال ہاشمی کو تکلیف ہوتی ہے، یہ تکلیف ہی اس بات کا سب سے بڑا ثبوت ہے۔
جیسے بیان یہ ن لیگی سیاست دان فوج کے خلاف دیتے ہیں اس ملک سے محبت کرنے والا کوئی شہری انہیں ووٹ دینا تو دور کی بات ان کے منہ پہ تھوکنا بھی گوارہ نہ کرے۔ نہال ہاشمی سُن لو!۔

چاند پہ تھوکنے سے ہمیشہ اپنا ہی منہ گندا ہوتا ہے چاند کی تابناکیوں پہ کوئی اثر نہیں پڑتا۔ فوج کی قربانیوں کا اعتراف اس ملک کا بچہ بچہ کرتا ہے اور اس کے علاوہ دنیا بھر کے ممالک بھی۔ فوج پر پاگل کتوں کی طرح بھونکنے سے نہال ہاشمی جیسے درباریوں کا آقا نواز شریف اور اس کے پالتو کتے تو خوش ہو سکتے ہیں، پر یہ قوم ان بھونکنے والوں کو لعنت کے علاوہ اور کچھ نہیں دے گی۔

یہ دنیا کا پہلا بے غیرت دیکھا ہے جو چاہتا ہے کہ چونکہ شریف برادران پانامہ لیکس کے بعد اب وال سٹریٹ جرنل کے زریعے دنیا بھر میں ننگے ہو چکے ہیں لہٰذا پاک فوج کو چاہیے کہ بھارت پہ ایٹم بم مار دے۔

فوج پر ہرزہ سرائی والا یہ بیان ن لیگ نے نہال ہاشمی سے صرف اسی لیے دلوایا کہ وال سٹریٹ جرنل نے شریف برادران کی اڑھائی ارب روپے کی کرپشن بے نقاب کی ہے اس سے توجہ ہٹ جائے۔ کتنے کم ظرف، کمینے اور گھٹیا لوگ ہیں یہ۔ جب بھی اپنی کرپشن بے نقاب ہوتی ہے اسے چھپانے کے لیے یہ ن لیگیے عوام کی توجہ ہٹانے کی کوشش کرتے ہیں۔ اور تاریخ گواہ ہے کہ اس کوشش میں ہمیشہ پہلے سے بھی گندے ہوئے ہیں۔ تو اس دفعہ ان کو اتنا گندہ کریں، اتنا گندہ کریں کہ دوبارہ یہ کرپشن چپھانے کی کوئی ایسی گھٹیا حرکت نہ کریں۔


Sharing Services
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here