ایک بھی گولی زائد اور بندا کم ہو تو گولی کا حکم دینے والے کی پکڑ ہوتی ہے.

0
639

ریاست کی رٹ متاثر ہوئی ہے.
ہاں بہتر تھا گولی مار دیتے فوج والے. آرٹیکل 245 کا مطلب ہوتا ہے کہ اگر گولی چلے تو جتنی گولیاں چلیں اتنے بندے گریں. ایک بھی گولی زائد اور بندا کم ہو تو گولی کا حکم دینے والے کی پکڑ ہوتی ہے. بہت برا کیا فوج نے جو معاملے کو ایسے سنبھالا. انہیں چاہیے تھا کچھ ایسا کرتے کہ ملک بھر کے قبرستانوں میں میلے لگ جاتے. واہ مسخروں واہ. موجیں لگ جاتیں گورکنوں کی اور کچھ دن قبرستانوں کی رونقیں بڑھ جاتیں. فوج نے تو مردوں کو پکنک سے محروم کر دیا.
اور وہ پین دی سری کھانے جو اس ملک کو سالانہ اربوں روپے کے ٹیکے لگاتے ہیں ان پہ بولتے ہوئے تو ہمیں ویسے موت پڑ جاتی ہے. پر اس معاملے پہ ہمارا چہکنا فرض ہے اس لیے کہنا چاہیے کہ فوج نے پر امن طریقے سے معاملے کو حل کر کے برا کیا اور غلط کیا. بی سیوں (یعنی ڈھیر سارے بی سی) وہ ایک سکندر نام کا سر پھرا پوری اسلام آباد کی انتظامیہ سے دس گھنٹے قابو نہیں آیا تھا اس نے تگنی کا ناچ نچا کے رکھ دیا تھا ساری انتظامیہ کو. اور تم چاہ رہے ہو کہ ان لوگوں کو گولی سے مارا جاتا جو پہلے ہی لڑنے مرنے پہ تلے ہوئے تھے؟ تم جس ریاست کی رٹ کی بات کر رہے ہو تمہاری آنکھوں کے سامنے نان سٹاپ، دن رات لگاتار اس رٹ کی ماں بہن ایک کرتے ہیں یہ ڈشکرے. تب تم لوگ ایسے چپ ہوتے ہو جیسے تمہارے منہ میں کتی سوئی ہو اور بولنے پر وہ تمہاری زبان کاٹ کھائے گی.
بڑے آئے ریاست کی رٹ کو رونے والے، تمہاری جیلوں میں مجرموں کو ریاست کا داماد بنا کے رکھا جاتا ہے تم چپ رہتے ہو. تمہارے سرکاری وسائل سے مجرموں کو پیشییوں پہ تمہاری ماں کے خصم جیسا پروٹوکول ملتا ہے تم دانت سے دانت تک نہیں اٹھاتے. تمہارے پارلیمنٹ میں زنا ہوتا ہے، تمہارے ایم این ایز عورتوں کا ننگا ناچ اور مجرے دیکھتے ہیں، لاجز میں شرابیں پیتے اسمبلی میں جگتیں کرتے ہیں. تب کبھی تمہاری ریاست کی رٹ متاثر نہیں ہوئی؟ ریاست کی رٹ کے نام پر یہ لوگ پانچ سال تمہیں فکنے کے بعد اگلے پانچ سالوں کےلیے کسی اور کے حوالے کر دیتے ہیں اسی کام کےلیے اور روتے ہو تم ریاست کی رٹ کو. ریاست کی رٹ متاثر کرتے ہیں قطری شہزادے، ریاست کی رٹ متاثر ہوتی ہے ایک مجرم کو پارٹی صدر بنانے سے، ریاست کی رٹ پہ ضرب لگتی ہے نوٹری پبلک کی جعلی مہروں اور نقلی خطوط سے. کرپشن رٹ متاثر کرتی یے ریاست کی. ایان علی رٹ متاثر کرتی ہے ریاست کی. رٹ کے نام پر جتنا تم لوگوں کو اب تک رگڑا ان جمہوری شعبدہ بازوں نے لگایا ہے تم لوگ اصل اور نقل کی تمیز ہی بھول چکے ہو. تمہاری یہ رٹ سوج سوج کے کالی ہو چکی ہے جتنا یہ جمہوری تماشہ گر اسے متاثر کر چکے ہیں لہٰذا بند کرو یہ ڈھکوسلہ اپنی رٹ سہلانے کا.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here