ایک ایسے وقت میں جب پاک فوج کے سپاہ سالار دنیا کو دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیاں تسلیم کرنے کا کہہ رہے ہیں وزیراعظم پاکستان دنیا کو یقین دلا رہے ہیں کہ پاکستان خود دہشت گردی کررہا ہے۔ 

0
1299
ڈونلڈ ٹرمپ نے رکھ کے وزیراعظم پاکستان کے منہ پر چپیڑ ماری ہے۔ 

شاہد خاقان عباسی نے امریکہ جانے سے پہلے فرمایا کہ ۔۔۔ 
” ہمیں اپنا گھر صاف کرنے کی ضرورت ہے” ۔۔ 
” غالب گمان ہے کہ کابل میں حملہ کرنے والے پاکستان سے گئے تھے” ۔۔ 

امریکی موقف کو تقویت دینے والے ان بیانات کے باؤجود ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کی ملنے کی درخواست مسترد کر دی۔

ایک ایسے وقت میں جب پاک فوج کے سپاہ سالار دنیا کو دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیاں تسلیم کرنے کا کہہ رہے ہیں وزیراعظم پاکستان دنیا کو یقین دلا رہے ہیں کہ پاکستان خود دہشت گردی کررہا ہے۔

چند ماہ پہلے ڈونلڈ ٹرمپ نےسعودی عرب میں نواز شریف سے بھی ملنے سے انکار کیا تھا۔

لیکن مجال ہے جو ان پر ذرا سا بھی اثر ہوا ہو ۔۔۔

یہ بے شرم، بے غیرت اور ڈھیٹ لوگ اب لابنگ فرمز کے ذریعے دوبارہ امریکی صدر تک اپنا پیغام پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ۔۔۔
” ہم آپ کے ساتھ ہم قسم کا تعاؤن کرنے کے لیے تیار ہیں بس ہمیں کسی طرح بچا لو ” ۔۔

تحریر شاہد خان

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here