ایل این جی کا بے مثال معاہدہ

0
1325
ایل این جی کا بے مثال معاہدہ ۔۔۔ 

عالمی مارکیٹ میں ایل این جی کی قیمت 2.69 ڈالر (فی ایم ایم بی ٹی یو) 

خوشحال پاکستان کے خوشحال وزیراعظم کا قطر سے معاہدہ 7.00 ڈالر (فی ایم ایم بی ٹی یو)

ٹرانسپوٹیشن اور قابل استعمال حالت میں لانے کے بعد لاگت تقریباً 16 ڈالر (فی ایم ایم بی ٹی یو)

یعنی ڈھائی ڈالر والی گیس ہمیں سولہ ڈالر میں پڑے گی۔۔۔۔۔ 

انرجی ٹرمینل کا روزانہ کرایہ 272،479 ڈالر۔

یعنی سال کا تقریباً 100 ملین ڈالر اور 15 سال کا 1500 ملین ڈالر جس میں ایسے 15 ٹرمینل خود بنائے جا سکتے ہیں ۔۔۔ 

مجھے کیوں نکالا ؟

تحریر شاہدخان ( معاملے کی تفصیل کے لیے منیر احمد بلوچ صاحب کا آج کا آرٹیکل ملاحظہ کیجیے)

 
 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here