ایجنسیاں واقعی بے گناہوں کو اٹھاتی ہیں ؟؟؟
نہیں آئی ایس آئی اور فوج پاگل نہیں جو کسی بے گناہ چائے فروش، کسی سٹوڈنٹ، کسی ریڑھی بان یا نسوار فروش کو اٹھاتے پھریں، یہاں جنگل کا قانون نہیں ہے
اگر کسی پر ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا شک ہو تو پہلے اس کے بارے میں مکمل تحقیقات ہوتی ہیں اسکے بعد ہی کاروائی کی جاتی ہے
بلاوجہ یا شک کی بنیاد پر کسی کو نہیں اٹھایا جاتا، اگر کوئی اس میں ملوث پایاجاتا ہے تو آئی ایس آئی پاتال کی تہوں سے بھی دشمن کو نکال باہر کرتی ہے۔ اور دشمن کیساتھ کسی قسم کا کمپرومائز نہیں کرتی۔

آئی ایس آئی پاکستان کا وہ واحد ادارہ ہے جس نے آج تک کسی مشن میں ناکامی کا سامنا نہیں کیا۔ آئی ایس آئی کا دائرہ کار بہت وسیع ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here