اگر عمران خان نے نیٹو سپلائی روکی تو صوبہ سرحد میں گورنر راج نافذ کر دیں گے

0
190

سنا ہے کہ ن لیگ نے کہا ہے کہ ” اگر عمران خان نے نیٹو سپلائی روکی تو صوبہ سرحد میں گورنر راج نافذ کر دیں گے “۔۔۔۔۔۔

میری رائے میں اگر عمران خان نے اس موقع کو ضائع کر دیا تو اس سے بڑا احمق دنیا میں اور کوئی نہ ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب اسکو ضرور ہی نہ صرف نیٹو سپلائی بند کر دینی چاہئے بلکہ اس کو جتنی عوامی حمایت حاصل ہے اس کو بروئے کار لاتے ہوئے وفاقی حکومت پر دباؤ ڈالے کہ فوج کو ڈرون گرانے کا حکم دے ۔۔۔۔۔۔۔۔ 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here