اگر آپ ان کے مقابلے میں اپنی فوج کے ساتھ کھڑے نہیں ہوئے تو آپ اپنی جانوں کے ساتھ ساتھ اپنی عزتیں بھی ہار جائنگے۔۔ یاد رکھنا ۔۔۔ !

جو سیاست دان محض آپ کو لوٹنے کے لیے آئین میں تبدیلی پر آمادہ ہیں۔ جو ملا آپ کا خون بہانا جائز قرار دے چکے ہیں جو لبرلز آپ کے ایمان کے دشمن ہیں کیا واقعی آپ ان کا ساتھ دینگے ؟

0
1276

“پاک فوج ناموس رسالتﷺ پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گی”

” پریس ریلیز جاری نہیں کی، خاموشی کی بھی اپنی زبان ہوتی ہے” 

ڈی جی آئی ایس پی آر ۔۔۔۔۔۔ 

اس سے زیادہ صاف، واضح اور قطعی پیغام ممکن نہیں ۔۔۔۔۔ !

اسکا صاف اور سیدھا مطلب یہی ہے کہ جمہوریت کے نام پر اب پاکستان کو مزید بلیک میل نہیں کیا جاسکتا۔

درحقیقت پاکستان میں صرف دہشت گردی کا خطرہ نہیں ہے بلکہ پاکستانی سرحدوں میں بڑے پیمانے پر سرجیکل سٹرائیکس اور پڑوسی ممالک کے ساتھ محدود جنگوں کے خطرات بھی ہیں۔

المیہ یہ ہے کہ دشمنوں کو حملوں کی یہ شہ پاکستان کے اپنے متنخب ” جمہوری ” دے رہے ہیں۔

ناموس رسالتﷺ پر تازہ حملے کے بعد پاک فوج کا پیغام صرف ناموس رسالت والے معاملے تک محدود نہیں رہے گا ۔۔ ان شاءاللہ ۔۔ !

آپ دیکھ لیجیے گا اگر آئین میں موجود دیگر اسلامی شقوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی تب بھی پاک فوج شدید ردعمل دے گی۔۔۔۔۔ خاص طور پر صداقت اور امانت والی آئینی شق۔

یہ ردعمل زبانی کلامی نہیں ہوگا  ۔۔ اس کی زد میں وہ لبرل بھی آئینگے جو پچھلے کئی سال سے لوگوں کے ذہنوں میں اسلام اور پاکستان کے خلاف زہر انڈیل رہے ہیں۔

اس وقت بیرونی دشمنوں کے ساتھ آپ کی منتخب قیادت، لبرلز اور درباری ملا ایک ہی صف میں کھڑے ہیں۔ جن کو اب بھی یہ نظر نہیں آرہا وہ اندھے ہو چکے ہیں۔

اگر آپ ان کے مقابلے میں اپنی فوج کے ساتھ کھڑے نہیں ہوئے تو آپ اپنی جانوں کے ساتھ ساتھ اپنی عزتیں بھی ہار جائنگے۔۔ یاد رکھنا ۔۔۔ !

جو سیاست دان محض آپ کو لوٹنے کے لیے آئین میں تبدیلی پر آمادہ ہیں۔ جو ملا آپ کا خون بہانا جائز قرار دے چکے ہیں جو لبرلز آپ کے ایمان کے دشمن ہیں کیا واقعی آپ ان کا ساتھ دینگے ؟

ڈی جی صاحب نے یہ بھی فرمایا ہے کہ ۔۔ ” عوام پاک فوج کے ساتھ ہے، گالیاں دینے والوں کے ساتھ نہیں “

چاہے آسمان ٹوٹ پڑے میں اپنی پاک فوج کے ساتھ ہوں ۔۔۔۔ ان شاءاللہ

تحریر شاہدخان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here