اک نیا‌ فتنہ پھر اٹھنے والا ہے پہلے تمہیں منظور پشتین کے ہاتھوں قومیت کا غبارہ پھلا کر دیا گیا تھا

0
810

اک نیا‌ فتنہ پھر اٹھنے والا ہے پہلے تمہیں منظور پشتین کے ہاتھوں قومیت کا غبارہ پھلا کر دیا گیا تھا کہ آؤ بچوں کھیل کود کر اپنی ہی ماں کی گود زخمی کردو مگر وہ تو الحمدللہ محب وطن سوشل میڈیا ایکٹیویٹس اور دیگر جہاں بازوں نے ٹھس کر دیا۔۔

اب تمہیں اس قومیت کے غبارے کے ساتھ مذہبی و مسلکی رنگ کا لولی پاپ بھی دیا جانے والا ہے کہ اسے چوستے چوستے عبارے سے کھیلتے کھیلتے پھر وہی کام مکمل کر دو جو پہلے ادھورا رہ گیا‌ تم سے۔۔

آؤ ذرا اس بات کی وضاحت کر دو‌ں کہ میرے عظیم چمنِ وطن کے مالیوں پھر سے اک فتنہ پرست الو تمہارے گلشن کو برباد کرنے کی نیت سے بالکل تیار بیٹھا ہے۔۔

اک نئی تحریک جس قیادت
 ۔ #طاہرہ_توقیر اور #توقیر_گیلانی کر رہے ہوں ان سے خیر کی امید نہیں یہ پاکستان کے خلاف اک نیا ڈرامہ کیا جارہا ہے اور ماشاءاللہ سے ہمارے چوٹی کے محب وطن دانشور بھی اسکی زد میں آکر گلگتیوں اور کشمیر کے حقوق کا رونہ رونے کے شیعہ مسلمان بھائیوں کے بارے لکھ رہے ہیں اور تحریک کے پراپیگنڈے کو کامیاب بنا رہے ہیں۔۔

اس میں شیعہ مسلمانوں کو ساتھ لگا کر اور انکے مذہبی جزبات کو ابھارا جا رہا ہے اور ساتھ ہی گلگت بلتستان و آذاد کشمیر کو حقوق کا ڈکوسلہ بجا کر ریاست پاکستان اور افواج پاکستان کے خلاف کے بد ظن کیا جارہا ہے۔۔

اسی حوالے سے مزید تفصیلات وقتاً فوقتاً پوسٹ کرتا رہونگا مگر آپ دوستوں سے اس پر تحقیق اور شوشل میڈیا پر اس کو ایکسپوز کرنے کی گزارش ہے۔۔

آپ #طاہرہ_توقیر اور #توقیر_گلانی کے اکاؤنٹس سے مزید انکے ملک و قوم کے خلاف پروپیگنڈہ کے مراحل کے حوالے سے پڑھ سکتے ہیں جس کے لنک میں اس تحریر کے نیچے دے دوں گا۔۔

جس کھٹیا مقاصد میں دشمن ناکام ٹھہرے وہ پھر سے آپ کو فوج اور ملک کے خلاف تیار کر رہے ہیں اور تمہارے دلوں میں فورسز کے خلاف نفرت و بغض پیدا کر رہے ہیں

پھر اسی نفرت و بغض کا فائدہ اٹھاتے ہوئے تمہیں بغاوت کرنے پر مجبور کر دیا جائے گا۔۔ اور بلآخر گھر کو گھر ہی کے شراغ سے آگ لگا کر تمہارا حال بھی عراق و شام جیسا کر دیا جائے۔

یاد رہے کے امت مسلمہ کے کئی ممالک کفار نے صرف پراکسی وار سے تباہ وبرباد کر کے ان کے قیمتی وسائل پر قبضہ کرلیا ہے۔ ان ممالک نے بھی اپنی فوج اپنے محافظوں کو غلط سمجھا تھا تو کیا ہم بھی انہیں کے نقشِ قدم پر چل رہے ہیں؟

بتاتا چلوں اس وقت دشمن عناصر ففط جنریشن پروپیگنڈا وار پر بہت ذیادہ کام کر رہے ہیں جس میں الیکٹرانک اور سوشل میڈیا استعمال کرتے ہوئے بے بنیاد چھوٹے اور منگڑت الزامات کے ساتھ پاکستان اور اسکے دفاعی عداروں کو نا صرف نظریاتی طور پر کمزور کیا جا رہا ہے بلکہ انکے خلاف نفرت پیدا بھی کی جا رہی ہے۔

ففط جنریشن وار ہمیشہ قومیں لڑتی ہیں فوجیں نہیں سوشل میڈیا استعمال کرنے والوں کا اب یہ فرض بنتا ہے کہ دشمن کو اس محاز پر پر بھی شسکت دیں۔ اسے ہر پروپیگنڈے کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے اپنے آشیانے کی حفاظت از خود کریں اپنی صفوں میں موجود غدارِ قوم و ملت کو بے نقاب کریں۔

کیوں اب یہ تحریک بھی فوج کے‌ مخالف نارے بازی تک اتر آئی ہے اسکے ناپاک عزائم کو ابھی سے بے نقاب کرنا شروع کردیں اور اگر ایسے کام کے لئے کوئی آپ کو اکساۓ تو اس کو منہ توڑ جواب دیں ۔۔

ان شاءاللہ عزوجل ہمیں الله اس محاز پر بھی سرخروئی عطاء فرمائے گا آمین۔

طاہرہ توقیر
https://www.facebook.com/tahiratoqeer

توقیر گیلانی
https://www.facebook.com/toqeer.gilani1

https://www.facebook.com/Dr-Toqeer-Gilani-195508833811808/

تحریر: محمد شاہد عنائیت

(#نوٹ یہ تحریر فریضہ سمجھ کر شئیر ضرور کریں)

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here