اپنی بیٹی سے چند منٹ میں ہار جانے والا یہ سپاہ سالار عالمی محاذ بچھی بساط میں کسی صورت ہار ماننے پر تیار نہیں ہورہا

0
513

اپنی بیٹی سے چند منٹ میں ہار جانے والا یہ سپاہ سالار عالمی محاذ بچھی بساط میں کسی صورت ہار ماننے پر تیار نہیں ہورہا ۔۔۔۔۔۔۔۔

نہ باڑ کی تعمیر روک رہا ہے،
نہ افغانیوں کی واپسی پر کمپرومارئز کر رہا ہے،
نہ سیاسی مافیا سے کوئی این آر او کر رہا ہے،
نہ امریکہ کا دورہ کر رہا ہے،
نہ امریکی امداد بند کرنے کی دھمکی کو خاطر میں لا رہا ہے،
نہ منظور پسکین کی اشتعال انگیزیوں پر مشتعل ہورہا ہے،
نہ سی پیک پر کام روک رہا ہے،
نہ تھک کر بیٹھ رہا ہے،

جتنا بڑا اسکا وجود ہے اتنا ہی بڑا اسکا دل بھی ہے۔
نہایت مخلص،
رحم دل اور بہت عاجزی والا،
لیکن بے پناہ متحرک،

جتنی دیر میں نواز شریف ایک جلسہ کرتا ہے اتنی دیر میں یہ بندہ پاکستان میں تین مختلف جگہوں کے دورے مکمل کر لیتا ہے۔

دنیا جان لے کہ پورا پاکستان اپنے سپاہ سالار کے ساتھ کھڑا ہے اور ہمیں اپنے سپاہ سالار پر فخر ہے!

تحریر شاہدخان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here