اور وہ جہاز میں ہمیشہ دو سیٹیں لیتا ہے۔ پتہ نہیں کیوں ۔۔ 

0
743

ایک قول سنا تھا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ” بڑھا ہوا پیٹ یا گنانہگار کا ہوتا ہے یا بیمار کا ” ۔۔۔۔

  کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ فضل الرحمن اور اس کے پورے خاندان کو کونسی ” بیماری ” لاحق ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟نوٹ ۔۔ یہ قول میں نے ٹی وی پر حضرت عمر (رض) کے حوالے سے سنا تھا اس لیے اسکی تصدیق یا تردید نہیں کر سکتا۔

 

فضل الرحمن کے ٹیلنٹڈ بھائی عطاالرحمن کے بارے میں ایک دو باتیں اور بھی سنی ہیں۔

مثلاً وہ ایک وقت میں آدھا بکرا اکیلے کھا سکتا ہے۔

 

اور وہ جہاز میں ہمیشہ دو سیٹیں لیتا ہے۔ پتہ نہیں کیوں ۔۔ 

تحریر شاہدخان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here