ان 30 سالوں میں ان مقدمات پر کیا پیش رفت ہوئی؟؟

0
454

این آر او کے تحت 86ء سے 99ء تک بنائے جانے والے جن مقدمات کو مشرف نے ختم کر دیا تھا، این آر او کلعدم قرار پانے کے بعد انکا کیا بنا؟؟

مشرف کا موقف تھا کہ مقدمات سیاسی ہیں اور ان پر کوئی پیش رفت نہیں ہورہی۔

اس نے 2007ء میں این آر او جاری کیا جس کو سپریم کورٹ نے 2009ء میں کلعدم قرار دے دیا۔ یعنی مشرف کا این آر او صرف 2 سال تک رہا۔

1986ء سے 2007ء اور 2009ء سے 2018ء تک کل 30 سال بنتے ہیں۔

ان 30 سالوں میں ان مقدمات پر کیا پیش رفت ہوئی؟؟

کیا کوئی بتائیگا؟؟؟

تحریر شاہدخان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here