ان ہنگاموں کے بعد نواز شریف کے بہت سے معاملات پس پشت چلے جانا۔

0
676

دنگا، فساد، شیلنگ، مظاہرین اور سیکورٹی اہلکار زخمی، املاک کی توڑ پھوڑ، ربڑ کی گولیاں، جلاؤ گھیراؤ اور ملک کے دیگر علاقوں میں ہنگامے شروع ۔۔۔۔۔۔۔۔

کیوں ؟؟؟

کیونکہ زاحد حامد کو نہیں ہٹانا۔
اور راجا ظفرالحق کی رپورٹ چھپانی ہے جو مرضی ہوجائے۔

اگر پولیس مظاہرین پر قابو پانے میں ناکام ہوئی تب فوج بلائینگے؟

نتائج کیا ہونگے؟؟

وہی جو نواز شریف چاہتا ہے۔

ان ہنگاموں کے بعد نواز شریف کے بہت سے معاملات پس پشت چلے جانا۔
عوام کو پاک فوج کے خلاف کرنا۔
امریکہ کو پیغام دینا کہ ” لبرل نواز شریف ” مذہبی انتہاپسندوں کے خلاف لڑ رہا ہے۔

لیکن ان سب کی قیمت نواز شریف اور ن لیگ ضرور چکائے گی ان شاءاللہ ۔۔۔۔۔۔ !

تحریر شاہدخان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here