انڈیا مقبوضہ کشمیر سے گولہ باری کر رہا ہے لیکن آزاد کشمیر میں قوم پرست پاکستان کے خلاف احتجاج کرنے نکل آئے۔

0
1622

امید ہے آپ نوٹ کر رہے ہونگے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

انڈیا مقبوضہ کشمیر سے گولہ باری کر رہا ہے لیکن آزاد کشمیر میں قوم پرست پاکستان کے خلاف احتجاج کرنے نکل آئے۔

ڈرون حملہ امریکہ کرتا ہے اور قوم پرست وائس آف امریکہ پر پاکستان سے اس کا حساب لینے کا اعلان کرتے ہیں۔

دہشت گرد افغانستان بھیجتا ہے “نامنظور پشتین” کو ان کے پیچھے وردی نظر آجاتی ہے۔

امید ہے کہ ان کے سپورٹرز پر بھی آپ کی نظر ہوگی ۔۔ 🙂

نوٹ ۔۔ تصویر مشہور زمانہ گستاخ رسول اور ملعون وقاص گورایہ کی ٹائم لائن کی سکرین شاٹ ہے جو اس وقت ” پشتین تحریک” کو بھرپور انداز میں سپورٹ کر رہا ہے!

تحریر شاہد خان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here