امید ہے کہ اس جماعت پر الطاف حسین کا بچا کچا اثر بھی ختم ہوجائیگا۔

0
636

ایم کیو ایم اور پی ایس پی کا اتحاد ۔۔۔۔۔۔۔۔ !

الطاف حسین مائنس ہوگیا۔ 
تشدد مائنس ہوگیا۔ 
” ایم کیو ایم” مائنس ہوگئی۔ 
آستین کے سانپ مائنس ہوگئے۔
اور کیا چاہئے ۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟


امید ہے کہ اس جماعت پر الطاف حسین کا بچا کچا اثر بھی ختم ہوجائیگا۔
اب یہ تشدد نہیں کر سکے گی انکا پرتشدد بازو توڑا جا چکا ہے۔
اگر یہ کوئی نیا نام اختیار کرتے ہیں تو عین ممکن ہے کہ عنقریب ” ایم کیو ایم” نام کلعدم قرار پائے۔
سید علی رضا عابدی جیسے الطاف حسین کے ایجنٹ ایکسپوز ہو رہے ہیں یا بھاگ رہے ہیں۔

فلحال اسی کو غنیمت جانئیے اور اس اتحاد کو خوش آمدید کہیے۔ یہ سب کچھ بہتری کی جانب گامزن ہے۔

لیکن ماضی کے جرائم کسی کے معاف نہیں ہونگے اور سب کا وقت آئیگا باری باری ان شاءاللہ ۔۔۔۔۔ !

تحریر شاہدخان

نوٹ ۔۔ پلے سٹو سے Related Pakistan انسٹال کیجیے ۔۔ 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here