امریکہ اسرائیل انڈیا افغانستان اور ان جیسے تمام پاکستان کو توڑنے کے لئے ایک ہو چُکے ہیں

0
410

امریکہ۔ اسرائیل ۔انڈیا۔افغانستان اور ان جیسے تمام پاکستان کو توڑنے کے لئے ایک ہو چُکے ہیں ۔۔پر افسوس ہم اپنی مسلکی جنگ میں مبتلا ہیں اور اپنے ہی مسلمان و پاکستانی بہن بھائیوں کو نوچ رہے ہیں۔۔

افسوس ہم پاکستان کے ان دشمنوں کے خلاف ۔۔پاکستانی نہیںں بن سکتے؟؟؟؟ ۔۔۔میرے پاکستانیو یہ جو پاکستان میں موجود سیاست دان ہیں انہوں نے آپ کو آج دیا دیا کیا ہے؟

تمام پاکستانی اس بات توجہ دیں کیوں کہ ان سیاسی مداریوں نے آج تک پاکستان اور پاکستانی قوم کو سوائے ذلت بھوک پیاس قتل عام کے سوا کچھ نہیں دیا ۔۔خدارا اپنی وابسگیاں چھوڑ کر پاکستانی بنیں اور پھر دیکھیں یہ لُٹیرے حکمران آپ کے تمام حقوق آپ کو مہیا کریں گئے۔۔

پاکستانیو اپنی آنے والے نسلوں کے مستقبل کے لئے ایک ہو جاؤ اور ملک پاکستان کے فلاح و بہبود اور دفاع میں لگ جاؤ۔۔

حامد خان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here