اللہ کی لعنت ہو ان ڈرامے باز اور حیلہ ساز ججوں پر

0
142

کارکردگی کا نچوڑ ۔۔۔۔۔۔۔۔

نہ کوئی مال مسروقہ برآمد کیا
نہ کسی چور کو سزا دی

دولت کے انبار پر بیٹھا رکن قومی اسمبلی اور چیرمین پیپلز پارٹی بلاؤل بھٹو معصوم بچہ قرار اور فریال تالپور کا دایاں ہاتھ مراد علی شاہ مستثناء۔
زرداری باہر۔

ملک ریاض سے گپیں لڑائی جا رہی ہیں۔

مریم نواز جعلی دستاویزات اور سزا ہونے کے باؤجود باہر۔ اس کا شوہر بونس میں باہر۔ جب کہ نواز شریف کی رہائی کا بندوبست اطہر من اللہ کی شکل میں کر دیا گیا ہے۔

جتنے دہشت گردوں کو فوجی عدالتوں نے سزائیں دی تھیں وہ تمام معطل کی جا چکی ہیں۔

پاکستان کے ارب پتی اینکروں کے درمیان واحد اینکر شاہد مسعود جس کے پاس اپنا مکان تک نہیں بدعنوانی کے ایک ایسے معاملے میں سزا بھگت رہا ہے جس کے اصل مجرم باہر ہیں۔

زینب کے جسم سے چار لوگوں کا ڈی این اے برآمد ہوا اور پورا قصور گواہی دے رہا تھا کہ یہاں منظم گینگ کام کر رہا ہے۔ لیکن زینب کے قاتل کو سزا دے کر معاملہ دبا دیا۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے معاملہ اچھالنے کی کوشش کی تو اس کو بے عزت کر دیا۔

آسیہ مسیح کو معصوم قرار دے کر وہ آگ لگائی جو بجھنے میں نہیں آرہی۔

اپنے ہاتھ سے پکڑی شراب کو شراب ثابت نہ کر سکا۔

پاکستان بھر کی عدالتوں میں انصاف بدستور مہنگا اور نایاب ہے اور ایک ایک فیصلہ بیس بیس سال میں ہو رہا ہے۔

ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان چھوڑ کر لندن جانے کا اعلان فرما چکے ہیں۔

لیکن بدستور ان کے انصاف کے ڈھنکے بج رہے ہیں!۔ 

اللہ کی لعنت ہو ان ڈرامے باز اور حیلہ ساز ججوں پر۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here