اللہ پرندوں اور پتھروں سے بھی کام لے لیتا ہے

0
876

عصبیت ( فرقہ پرستی و قوم پرستی ) ان پر بھی غالب آگئی جنکا کام اس کے خلاف لڑنا تھا

یاد رکھو!

اللہ اسباب کا محتاج نہیں، اسباب اللہ کے محتاج ہیں۔ اللہ پرندوں اور پتھروں سے بھی کام لے لیتا ہے۔ تم لوگوں کو جو نعمت ملی تھی اسکو ضائع نہ کرو۔ ورنہ اللہ بے نیاز ہے وہ یہ کام کسی اور سے لے لے گا۔

تم میں سے بہترین وہ ہوگا جو معاف کرنے میں پہل کرے گا

رحم، محبت، شفقت اور خیرخواہی
رحم، محبت، شفقت اور خیرخواہی

اللہ ہم سب کو ہدایت دے!

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here