الحمدللہ رب العالمین حجاب رندھاوا بہن ، سنگین بھائی اور میں نے جو آواز اٹھائی تھی اس پر ایکشن لے لیا گیا

0
283
Sharing Services
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

الحمدللہ رب العالمین حجاب رندھاوا بہن ، سنگین بھائی اور میں نے جو آواز اٹھائی تھی اس پر ایکشن لے لیا گیا ۔۔۔

“ایجکو کیٹرز گروپ آف سکولز اینڈ کالجز کی کتابوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ”

یاد رہے ایجکو کیٹرز سکولوں میں پاکستان کا جو نقشہ دکھایا گیا اس میں کشمیر کو بھارت میں دکھایا جا رہا تھا نیز بیکن ہاؤس سکولز میں عیر نصابی سرگرمیوں میں ترقی اور معلومات کے فروغ و تفریح کے نام پر بے حیائی کو فروغ دیا جا رہا ہے۔۔

میں نے صرف ساتھ چلنے والوں کی حوصلہ افضائی کے لئے یہ خبر دی ہے دراصل یہ وقت خوشیاں منانے کا نہیں ہے۔۔

اس پر اور ذیادہ کام کرنے کا ہے ۔۔

جب تک ان کو سزا نہیں ملی گی ہم خاموش نہیں ہوں گے اب اس آواز کو اور بلند کر دیا جائے گا تاکہ اس پر ایکشن پوری طرح لیا جائے اور ملزمان کو کیفرکردار پر پہنچادیا جاۓ۔۔

بلاشبہ اس میں سوشل میڈیا ایکٹیویٹس کی مکمل توجہ کی ضرورت ہے آپ کو اسی لیے منشن کیا گیا ہے کہ آپ ہمارے ساتھ تعاون فرمائیں اور اس پر کم از کم تحریری و تحقیقی مواد پوسٹ کریں۔۔۔

اس حوالے سے عوام الناس میں آگاہی پیدا کریں کہ ان سکولوں میں آپ کی نسلوں کو نظریاتی طور پر غلط راستے پر چلایا جا رہا ہے ۔۔

محمد شاہد عنائیت


Sharing Services
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here