افغانستان کی ایک غآر میں بیٹھے 19 عربوں نے دنیا کے سب سے بڑے ، مضبوط اور مربوط دفاعی نظام کو شکست دی وہ بھی

0
1494

9/11 پر کچھ اہم اعتراضات اور انکے ممکنہ جوابات ۔۔۔۔!

افغانستان کی ایک غآر میں بیٹھے 19 عربوں نے دنیا کے سب سے بڑے ، مضبوط اور مربوط دفاعی نظام کو شکست دی وہ بھی ایک دن میں چار مرتبہ !!!!!

شائد غیر معمولی ذہانت ؟؟؟؟؟؟

دنیا کی تین بڑی بلڈنگز ہوا میں کسی آزادانہ رفتار سے گرنے والی پتھر کی طرح زمین پر آگریں ۔۔۔!
شائد طبعیات کا کوئی نیا اصول ؟؟؟؟

عمارت میں استعمال ہونے والا سٹیل جو کہ 2750 فارن ھائٹ پر پگھلتا ہے وہ جہاز کے 1517 فارن ھائٹ پر جلنے والے ایندھن سے پگھل گیا !!!!!

شائد کیمسٹری کا کوئی نیا اصول ؟؟؟

دو بلڈنگوں سے دو جہاز ٹکرائے اور تین عمارتیں گر گئیں !!!!!!

شائد ریاضی کا کوئی نیا اصول؟؟؟؟

تمام دہشت گرد جہاز میں سوار ہوئے لیکن کسی ایک کا نام بھی مسافروں کی لسٹ میں نہیں تھا !!!

شائد جادو؟؟؟؟

اس خود کش مشن کے بعد بھی 5 دہشت گرد زندہ رہے جنکا بعد میں بی بی سی نے انٹروید کیا !!!!!!

شائد بدروحیں ؟؟؟

پینٹگان دنیا کی سب سے زیادہ حساس اور محفوظ عمارت تصور کی جاتی ہے ۔ اس سے ایک جہاز ٹکرایا لیکن آج تک اسکی کوئی ویڈیو یا تصویر پیش نہیں کی جا سکی !!

شائد اتفاق ؟؟؟

ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں کام کرنے والے ہزاروں یہودیوں میں سے 9/11 والے دن ایک یہودی بهی ڈیوٹی پر موجود نہیں تها.

شاید الہام؟؟؟

ایک جہاز شانکس ول میں بھی ٹکرایا گیا لیکن حیرت انگیز طور پر اس جہاز کا کوئی ایک بھی ٹکڑا دستیاب نہیں ہو سکا !!!

شائد اس کو کوئی بلا کھا گئی تھی ؟؟؟؟

کیا خیال ہے ؟؟؟؟ 

تحریر شاہد خان

(یہ ایک گورے کی ڈاکومنٹری سے اخذ کیے گئے نتائج  کچھ دوست نائن الیون پر میری رائے جاننا چاہتے تھے)

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here