افغانستان میں تعینات پاکستانی سفارت کار نیئر اقبال کو گولی مار کر شہید کر دیا گیا.

0
835

افغانستان میں تعینات پاکستانی سفارت کار نیئر اقبال کو گولی مار کر شہید کر دیا گیا. پاک افغان تعلقات خراب کرنے کی تازہ سازش. پاکستان کو چاہیے تعلقات برقرار رکھتے ہوئے یہاں سے ایک افغان سفارت کار کو تابوت میں واپس بھجوا دے.

نوٹ: بھارت اور امریکہ دونوں یہی چاہتے ہیں کہ پاکستان کو افغانستان سے نکال دیں تا کہ پاکستان کے خلاف اس سرزمین پر کھل کر کھیل سکیں جبکہ افغانستان بس استعمال ہو رہا ہے ان کے ہاتھ میں. اس لیے افغانستان میں ہونے والی سازشوں سے نبٹنے کےلیے پاکستان کے افغانستان کے ساتھ تعلقات ضروری ہیں. ویسے بھی افغانستان کی مثال اس گشتی کی یے جسے پیسوں کی ضرورت نہ ہو تب بھی کسی اور کے بستر پہ لیٹ جاتی ہے بس عادت پوری کرنے کےلیے. اڑتالیس سے لے کر آج تک افغان زمین ہمارے خلاف استعمال ہوئی ہے. افغانیوں کو اب عادت بن چکی ہے ہمارے خلاف استعمال ہونے کی.
تحریر سنگین علی زادہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here