اس نام کا ذکر قرآن مجید میں (900) مرتبہ آیا ہے۔

0
1186

🌷 اللہ تعالی کے نام اور ان کے معانی🌷

Next Name –      –  Previous Name

v2- {الرب}

#معنی:
 تمام مخلوقات کا پیدا کرنے والا، کل کائنات کا مالک اور ہر چیز کی تدبیر کرنے والا۔

#نوٹ:
 نبیوں اور رسولوں کی اکثر وبیشتر دعائیں اسی لفظ سے وارد ہوئی ہیں۔
 اللہ عز وجل کے علاوہ کسی اور کے لئے اس لفظ کا استعمال جائز نہیں ہے۔۔”
 اللہ تعالی کے رب ہونے پر ایمان لانے کو توحید ربوبیت بھی کہتے ہیں۔
 اللہ تعالی کی ربوبیت پر ایمان رکھنے سے توحید الوہیت یعنی”صرف اللہ کے معبود برحق ہونے کا اقرار” لازم آتا ہے۔
 اس نام کا ذکر قرآن مجید میں (900) مرتبہ آیا ہے۔

مثال:
{الحمد لله رب العالمين} [سورہ فاتحہ:2]
“تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جو سارے جہان کا رب ہے۔”

تحریر پاکستانی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here