اس ملاقات میں پیر صاحب نے شرط رکھی کہ رانا ثناءاللہ میڈیا پر آکر قادیانیوں کو کافر کہے گا اور دوبارہ کلمہ پڑھےگا۔

0
651

رانا ثناءاللہ مسلمان ہونے کے لیے تیار ۔۔۔۔۔۔ 🙂
ن لیگ نے مذہبی راہنماؤوں سے رابطے تیز کر دئیے ہیں۔ اسی سلسلے ن لیگ کے زعیم قادری نے پیر حمیدالدین سیالوی صاحب سے اہم ملاقات کی جسکی ویڈیو بھی آچکی ہے۔
اس ملاقات میں پیر صاحب نے شرط رکھی کہ رانا ثناءاللہ میڈیا پر آکر قادیانیوں کو کافر کہے گا اور دوبارہ کلمہ پڑھےگا۔
زعیم قادری نے فوراً شرط مان لی اور کل رانا ثناءاللہ نے جیو کے پروگرام “آپس کی بات” میں خجالت آمیز لہجے میں کہا کہ ” جی کلمہ پڑھنے میں کیا حرج ہے اگر کوئی مجھے کلمہ پڑھنے کا کہے تو میں انکار تو نہیں کر سکتا نا ” ۔۔۔۔ 🙂
کتنے معصوم ہیں رانا صاحب۔ انہیں بلکل اندازہ نہیں ہوا کہ پیر صاحب انہیں دوبارہ مسلمان ہونے کا کہہ رہے ہیں۔
عنقریب یہ نوبت تقریباً تمام ن لیگیوں پر آنے والی ہے خاص کر جب یہ رپورٹ آئیگی کہ ” درحقیقت ختم نبوت والی غلطی کس نے کی تھی اور کیوں کی تھی ” ۔۔۔
شائد آنے والے دنوں میں یہ اپنے ووٹرز کو اپنے مسلمان ہونے کا یقین دلاتے نظر آئیں۔ نواز شریف جیسے اللہ اور رسول کے دشمن کا ساتھ دینے کی کچھ تو قیمت چکائنگے۔
تحریر شاہدخان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here