اسی لیے ہم چیخ رہے تھے کہ اب آواز نہ اٹھائی تو اپنی ” زینب ” کے مرنے کا اتنظار کرو۔

0
1795

یہ تیز رفتار مکافات عمل ملاحظہ کیجیے اور توبہ کیجیے

یہ بدبخت ن لیگی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ہے جو حسب روایت زینب کے قاتل کے بجائے اس کے باپ کے پیچھے پڑا رہا۔

کل اس نے ٹویٹ کی اور اپنے معصوم بھتیجے کی بلکل زینب ہی کے انداز میں مرنے کی خبر سنائی۔

ویسے ہی زیادتی اور ویسے ہی گردن کی ہڈی ٹوٹی ہوئی

ظالمو عدالتوں سے نہ ڈرو لیکن اللہ سے تو ڈرو

اسی لیے ہم چیخ رہے تھے کہ اب آواز نہ اٹھائی تو اپنی ” زینب ” کے مرنے کا اتنظار کرو۔

واللہ اس معصوم بچے کا قاتل یہ خود ہے۔ اللہ سے ڈرو ظالمو

تحریر شاہد خان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here