اسلامک نیوکلیئرآسٹیٹ آف پاکستان بری فوج کے تنظیم نو کے متعلق معلومات

0
1577

اسلامک نیوکلیئرآسٹیٹ آف پاکستان بری فوج کے تنظیم نو کے متعلق معلومات

آرمی انجینئرز کور:- A-E-C
اس کور فوجی انجینئروں کے یہ فرائض ہیں کہ وہ پل تعمیر کریں پل آڑائیں ،سڑکیں اور ہوائی اڈے تعمیر کریں ،سرنگیں بچھائیں ،سرنگیں صاف کریں، اور امن و جنگ زلزے و سیلابوں سے متاثر ہونے والے ہم وطنوں کو پھر سے بسانے میں انجینئری سے متعلقہ کام کریں-

آرمی سگنلز کور:- A-S-C
یہ کور فوج کے سلسلہ رسل و رسائل کی نگرانی کرتی ہے اور اس کے لیے پیغامبروں ‘ٹیلی فون اور وائرلیس سے کام کرتی ہے

آرمی سروس کور:- A-S-C
اس کور کے جوان فوج کے لیے خوراک’ایندھن’پٹرول تیل وغیرہ کی بہم رسانی کی ذمہ دار ہے’عام نقل و حمل اور ایمبولینس سروس بھی اسی کور کے جوانوں کی فرائض میں شامل ہے-

آرمی آرڈیننس کور:- A-O-C
اس کور کے جوان فوج کےلیے اسلحہ بارود’گاڑیاں’کپڑے اور دیگر آشیاء فراہم کرتی ہے اور ان کو بہم رسانی کا انتظام بھی کرتی ہے جو آرمی سروس کور کے جوان نہیں کرسکتی-

آرمی میڈیکل و ڈینٹل کور:- A-M-D-C
اس کور کے جوان فوج کے جوانوں کو طبی امداد دیتے ہیں’ان کی صحت کا خیال رکھتے ہیں اور ان کے دانتوں کی صحت اور حفاظت کی ذمہ دار ہیں-

آرمی الیکٹریکل و مکینکل کور:- A-E-M-E
اس کور کے جوانوں کے ذمہ فرض ہے کہ فوج کے مشینی و برقی آلات کی حفاظت اور مرمت کرے-

آرمی ایجوکیشنل کور:- A-E-C
اس کور کے جوان فوجی جوانوں کو زیورتعلیم سے آراستہ کرتے ہیں اور ان کا تعلیمی امتحان لیتے ہیں

ملٹری پولیس کور:- M-P-C
اس کور کے جوان پولیس کے فرائض سرانجام دیتے ہیں ٹریفک کا انتظام کرتے ہیں اور اہم شخصیتوں کیلئے حفاظتی دستے کے طور پر کام کرتے ہیں-

آرمی کلرک کور:- A-C-C
اس کور کے جوان مختلف فوجی رجمنٹوں میں کلرکوں کے فرائض سرانجام دیتے ہیں

ریماڈننٹ’ویٹرنری اینڈ فارمز کور:- R-V-E-P-C
اس کور کے جوان فوج میں کام آنے والے جانوروں کی صحت کی ذمہ دار ہے اور فوجی فارموں اور ڈیری فارموں کا انتظام کرتی ہے-

افواج اسلامک نیوکلیئرآسٹیٹ آف پاکستان سے محبت و عقیدت رکھنے والے ہم وطن جوائن کریں

افواج پاکستان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here