اسرائیل کیلئے خوف کی علامت کون ؟؟؟

0
1097

روس جیسی سپر پاور کو دفن کرنے والا کون ؟؟؟
اسرائیل کیلئے خوف کی علامت کون ؟؟؟
امریکا کے مدد سے امریکا کو افغانستان میں برباد کرنے والا کون ؟؟؟
انڈیا کیلئے خوف کا نشان کون ؟؟؟
اسرائیل کو آج تک تسلیم نا کرنے والا کون ؟؟؟
عربوں کو جنگ میں اسرائیل سے بچانے والا کون ؟؟؟
فلسطین کیلئے امید کی کرن کون ؟؟؟
کشمیر کیلئے اپنے سے چھ گنا بڑی طاقت سے لڑنے والا کون ؟؟؟
مسلمانو کا غمخوار کون ؟؟؟
مسلمانو کیلئے امید کی کرن کون ؟؟؟
خانہ کعبہ کو خوارجین سے چھڑانے والا کون ؟؟؟
مسلمانو میں سب سے زیادہ طاقتور کون ؟؟؟
دنیا میں دہشت گردی کو شکست دینے والا کون ؟؟؟
سری لنکا کو انڈین دہشت گردی سے بچانے والا کون ؟؟؟
12 مسلم ممالک کو روس سے آزادی دلانے والا کون ؟؟؟
اسلام دشمنو کیلئے خوف کا نشان کون ؟؟؟
پاکستان کو دہشت گردی سے بچانے والا کون ؟؟؟
مسلم ممالک میں سب سے زیادہ طاقتور کون ؟؟؟
دنیا کے چھٹی بڑی طاقت کون ؟؟؟
خانہ کعبہ کی رکھوالی کرنے والا کون ؟؟؟
غزہ ہند لڑنے والا کون ؟؟؟
دین اسلام کیلئے پوری دنیا سے ٹکرانے والا کون ؟؟؟

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here