اسد درانی کے نام سے اب تک مندرجہ ذیل انکشافات سامنے آچکے ہیں۔

0
381

اسد درانی کے نام سے اب تک مندرجہ ذیل انکشافات سامنے آچکے ہیں۔

 ۔ 65ء کی جنگ پاکستان ہار گیا تھا اور لاہور پر حملہ پاک فوج نے خود کروایا تھا  71ء میں پاک فوج نے بنگالیوں بڑا ظلم کیا اور انڈیا نے ان کو بچایا، وہاں ہماری 3 لاکھ فوج نے ہتھیار ڈالے  کشمیر پر انڈیا کا حق ہے، کشمیری خوش ہیں البتہ پاکستان وہاں فساد برپا کر رہا ہے  ایٹم بم بنانے کا کریڈٹ نواز شریف کو جاتا ہے پاک فوج کا اس میں کوئی کردار نہیں  کارگل پاکستان کی غلطی تھی، پاکستان ہار گیا تھا، امریکہ کے پاس دراصل پاک فوج جنگی بندی کی اپیل لے کر گئی تھی، نواز شریف نے فوج واپس بلوا کر کارنامہ سرانجام دیا تھا  انڈیا اس خطے میں امن چاہتا ہے اور پاکستان فساد  کل بھوشن جاسوس نہیں ہے  بمبئی حملے پاک فوج نے کروائے تھے نائن الیون میں پاک فوج کا ایک خاص کردار تھا  اے اپی ایس حملہ بھی پاک فوج نے کروایا تھا  افغانستان میں تمام فساد پاکستان مچا رہا ہے اور انڈیا و امریکہ وہاں قیام امن کے لیے بیٹھے ہیں  شکیل آفریدی معصوم ہے اسامہ کے علاوہ ملا عمر کو بھی پاک فوج نے زندہ امریکہ کے حوالے کیا ہے  برصغیر کی تقیسم بھی فوج کی سازش تھی اور پاکستان بننا غلط تھا 

😁😁😁😁

نہ کسی نے اسد درانی کی کتاب پڑھنی ہے، نہ الجزیدہ کا انٹرویو دیکھنا ہے، پڑھ بھی لی تو کس کس کو بتائیگا ؟؟؟ اس لیے جو جی میں آئے لکھو۔

یوں لگتا ہے جیسے اسد درانی کے نام سے پٹواریوں اور خارجیوں کی لاٹری نکلی ہے۔ اپنے تمام الزامات کتابوں کی جعلی سکرین شاٹس کے ساتھ پیسٹ کر رہے ہیں اور نیچے لکھ دیتے ہیں ” اسد درانی کا اعتراف  ۔۔۔۔۔ 

خدا کا واسطہ ہے اب کوئی تازہ انکشاف دیکھنے کو ملے تو کتاب کا صٖفحہ نمبر اور لنک ضرور مانگ لیجیے گا ۔۔۔۔۔۔۔ 😁

تحریر شاہدخان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here