ابابیل ۔۔۔۔۔ ( آزادی )

0
1208
ابابیل ۔۔۔۔۔ ( آزادی )

لفظ ” آزادی” ایک عجیب و غریب دھوکہ اور فریب ہے یہ عوام کے ہر طبقے کو ہر قسم کی طاقت و جبر اور اتھارٹی کے خلاف اکساتا رہتا ہے حتی کہ خدا کی ذات اور قوانین فطرت کے خلاف بھی ابھارتا ہے ۔۔۔۔۔۔!!!

اسکی مثالیں آپ کو سوشل میڈیا پر ہی مل جائنگی۔۔۔ !!!

چالاک اور فسادی قسم کے لیڈر اپنے مخصوص مقاصد کو پورا کرنے کے لیے اس ” آزادی ” کو بطور ہتھیار استعمال کرتے ہوئے عوام کو خون کے پیاسے درندے بنا دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور نتیجہ اکثر تباہی اور انتشار کی صورت میں نکلتا ہے۔

آزادی کو صرف ایک صورت میں بے ضرر کیا جا سکتا ہے کہ عوام کا خدا کی ذات پر غیرمتزلزل یقین قائم کر دیا جائے اور آخرت کو ہی انکا مطلوب ومقصود بنا دیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!

اگر ابابیل کو طاقت ملی تو وہ سمجھ میں نہ آنے والی ان فتنہ انگیز آزادیوں کا گلہ گھونٹ دینگے!!

ان شاءاللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تحریر شاہد خان

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here