آپ ﷺ کی پھوپھو نے فرمایا میں دلیر اور بہادر شہید کی بہن ہوں ماتم نہیں کروں گی۔

0
1322

ہم عوام آئی ایس پی آر سے التجا کرتے ہیں اس سال کو غم کا سال قرار دیا جائے۔ ہمارے نبی ﷺ کی سنت پر عمل کریں۔

اس شہید کو دیکھ کر مجھے اپنے نبی محترم ﷺ کا دنیاوی زندگی کا وقت یاد آگیا۔

میرے نبی محترم ﷺ کے چچaا سیدالشہدا ( شہیدوں کے سردار ) حضرت امیر حمزہ شہید ہوئے

آپ ﷺ نے اس سال کو غم کا سال قرار دیا، مفہوم حدیث ہے
آپ ﷺ نے فرمایا میں اپنے چچا کے بدلے 70 ماروں گا۔ آپ ﷺ کی پھوپھو جی نے اپنے بھائی حضرت حمزہ رضى الله عنه کا منہ دیکھنا چاہا تو آپ ﷺ کو آپ کی پھوپھو ﷺ نے فرمایا۔

مختصر
آپ ﷺ میرے نبی بھی ہیں جو آپ ﷺ کا حکم، مجھے بھائی سے کو دیکھنے کی اجازت دے دیں۔

آپ ﷺ کی پھوپھو نے فرمایا میں دلیر اور بہادر شہید کی بہن ہوں ماتم نہیں کروں گی۔

اے اللہ اس شہید کے گھر والوں نے بھی ماتم نہیں کیا۔ اے اللہ اس کے درجات بلند فرما امین۔
 تحریر پاکستانی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here