آپریشن ” ضرب عضب ” کا آغاز ۔۔۔

0
444

آپریشن ” ضرب عضب ” کا آغاز ۔۔۔

” عضب ” حضور ﷺ کی تلوار کا نام ہے جس کے
سامنے کوئی نہیں ٹہر سکتا ۔
پاک فوج نے ناقابل یقین وقت میں نہایت تیزی سے میرعلی اور میران شاہ
کا محاصرہ کر لیا ہے ۔
کم ترین وقت میں آئی ڈی پیز کے لیے خیمے لگا دئیے گئے اور سرنڈر
پوائنٹس بھی بنا دئے گئے تاکہ جو لوگ ہتھیار ڈالنا چاہیں وہ ڈال سکیں !

۔۔۔ اسلام کے لیے اٹھی ہوئی تلوار کبھی شکست نہیں کھا سکتی
اللہ پاک فوج کے ساتھ ہے ۔

پاک فوج زندہ باد۔۔۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here