آئی ایس آئی تو پیاز کی طرح ہے پرت در پرت .. ہر پرت دوسری سے مختلف

0
317

آئی ایس آئی میں چار بندے ڈال دو گے ؟
پھر کیا ہوگا ؟
وہ چاروں پوری زندگی بھی لگا لیں تو آئی ایس آئی کے اندر کی آئی ایس آئی کی دھول بھی نی پا سکتے
آئی ایس آئی تو پیاز کی طرح ہے پرت در پرت .. ہر پرت دوسری سے مختلف
یہاں ستر سالوں میں سی آئی اے , موساد , را , کے جی بی جیسی دنیا کی طاقتور ترین ایجنسیاں کچھ نا کر سکی… آپ ل اکھاڑو گے ؟
اوقات کیا بھائی تمہاری ؟ … نظام کیا ہے تمہارا ..؟ … دماغ کتنا ہے تمہارا .. ؟
چار بندے آئی ایس آئی کو جان لیں گے ؟ .. آئی ایس آئی کو بھارت کے اشاروں پہ چلا لیں گے ؟ ..
سنو آئی ایس آئی ایک وہ ہوگی جو تمہیں نظر آئی گی .. جس کے سیکٹریٹ و دفاتر , منصوبے و پلان تمہاری نظر میں ہوں گے جیسا کہ پچھلے پندرہ سالوں سے سی آئی اے کو خوش فہمی تھی .. امریکہ بہادر کو لگتا تھا کہ یہ جو سامنے ہیں یہی ہیں … اور پھر کیا ہوا امریکہ کے ساتھ ؟ .. آئی ایس آئی کی اندر کی آئی ایس آئی نے ایسی نکیل ڈالی کہ اس کی چیخیں نکل گئیں … ایک آئی ایس آئی وہ ہوگی جو گمناموں کو بھی نظر نہیں آتی , جن کے دماغ تمہاری ان گنجی منجی کھوپڑیوں سے بہت اوپر ہیں .. وہ جو سپر پاوروں کے شکاری ہیں ان کے لئے تمہیں مٹانا کیا کام ہے بھلا ..
… امریکی تو پھر سپر پاور تھے تم کیا ہو .. پنجاب کے تھرڈ کلاس غنڈے 😂😂
آئی ایس آئی کو قابو کرنا چاہتے ہو … ساری ہوا بھی قید ہوتی ہے کیا ؟
بلے بھئی .. تمہارے کانفیڈنس پہ … نا اہلو

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here